موٹ[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لونگ کے برابر سرخ سے رنگ کا ایک غلہ جس کی دال بھی کھائی جاتی ہے اور عموماً گھوڑوں کے دانے میں کام آتا ہے، موٹھ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لونگ کے برابر سرخ سے رنگ کا ایک غلہ جس کی دال بھی کھائی جاتی ہے اور عموماً گھوڑوں کے دانے میں کام آتا ہے، موٹھ۔